Advertisement

کوئٹہ: کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ

کانگو وائرس

کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

کوئٹہ  میں کانگو وائرس کے پھلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ چیسٹ اسپتال میں کانگو وائرس کے شعبے میں مزید دو مریض لائے گئے ہیں جس میں سے ایک میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ایک مریض کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

اس ضمن میں جناح اسپتال کے شعبہ کانگو وائرس کے انچارج ڈاکٹر شمس دوتانی کا کہنا ہے کہ کل 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جو اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں اور دو مریض صحت یاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version