Advertisement

ہم سیاست میں نفرت کے نہیں دوستی کے قائل ہیں، ناصرحسین شاہ

ناصر شاہ

ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیاست میں نفرت کے نہیں دوستی کے قائل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ہم سیاست میں نفرت کے نہیں دوستی کے قائل ہیں، کل ہم نے آپ کو دعوت دی کہ آئیں مل کر چلتے ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ کراچی اوراندرون سندھ کی تفریق کرکے ایک مننظم اندازمیں نفرت پھیلائ جارہی ہے، یہ وہ ہی لوگ کررہے ہیں جو ماضی میں مہاجروں کو سندھی پنجابی پختون سے لڑاتے رہے تھے اور پھر متحدہ کا نعرہ لگادیا کرتے تھے، پی پی پی   ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version