Advertisement

پاک افغانستان کرکٹ سیریز  پاکستان  میں کروانے پر اتفاق

پاک افغان کرکٹ بورڈز نے پاک افغان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے پر اتفاق کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز پاکستان میں ہوگی،افغانستان کرکٹ ٹیم رواں ہفتے پاکستان آئے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سری لنکا میں لاک ڈاؤن اور فلائیٹ آپریشن بند ہونے کے باعث افعان کرکٹ بورڈ   نےسیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version