Advertisement

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایس ایچ او کارروائی کرسکے گا، سندھ حکومت

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایس ایچ او کو کارروائی کا اختیار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کو بھی کارروائی کا اختیار دے دیا، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس انسپکٹر اورایس ایچ او دکانوں، صنعتوں، دفاتر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کر سکیں گے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پرنوٹس کا اجراءاورہدایات دے سکیں گے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کرونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں مزید اٹھارہ سو سینتالیس کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ چھتیس افراد اس وبا کے باعث انتقال کرگئے، جس کے بعد صوبے میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار ستاون ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version