Advertisement

علاج بیماری کا کروایا جاتا ہے ڈھونگ اور ڈرامے بازی کا کوئی علاج نہیں، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ علاج بیماری کا کروایا جاتا ہے ڈھونگ اور ڈرامے بازی کا کوئی علاج نہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب علاج کے بہانے قانون کو چکمہ دے کر لندن مفرور ہیں، لندن جا کر سیر سپاٹے اور پیزے کھانے کو علاج نہیں کہتے۔

انہوں نے کہا کہ جس ملک میں حرام مال سے جائیدادیں بنائیں اس ملک نے نکال باہر کرنے کا عندیہ دے دیا، ایک بار پھر درباریوں کو بیماری کا منجن بیچنے کا کام سونپا گیا ہے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ ایک بار پھر سے پلیٹ لیٹس اوپر نیچے ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version