Advertisement

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، سی اے اے کا بڑا فیصلہ

 کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے شرائط مزید سخت کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

جس میں بتایا گیا ہے کہ 9 اگست سے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کی  بھی کورونا  ٹیسٹ رپورٹ لازمی ساتھ لانی ہوگی جبکہ پاکستان کے ائیرپورٹس پر بھی 6 سال کے مسافروں کے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ہونگے۔

سی اے اے  کے مطابق کورونا وائرس مثبت آنے پر 12 سال کی عمر کے مسافروں کو محکمہ صحت کے قرنطینہ سینٹر میں قرنطینہ کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ 9 اگست سے ئے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگا جبکہ  کورونا کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے ایئرپورٹس پر مزید سخت فیصلے کیے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version