Advertisement

پیپلزپارٹی پاکستان کی نالائق ترین جماعت ہے، خرم شیرزمان

خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی نالائق ترین جماعت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے انصاف ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان نے کراچی دورے میں کراچی میں گرین لائن، کے سی آر، کے فور ، فریڈ کوریڈور سمیت جاری منصوبوں پر بریفنگ دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ کامیاب دورہ تھا، وزیر اعظم کی سب سے زیادہ توجہ صوبے کے پانی کے مسئلے پر ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ گرین لائن بسز چائنہ پورٹ پہنچ چکی ہیں، انشاللہ جلد کراچی پورٹ پر پہنچ جائیں گی۔

 انھوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی توجہ شہر میں بارشوں کی صورتحال پر تھی، سندھ حکومت شہر کے نالے کی صاف تک نہیں کرسکتی، 35 ارب نالوں کی صفائیوں کیلئے رکھے گئے ہیں۔

Advertisement

خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی نالائق ترین جماعت ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کو بتانا چاہتے ہیں کہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے وفاق شہر میں کام کروارہا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ کراچی کے ایم این ایز کو 1ارب کی اسکیم دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version