پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنارہی ہے، شیری رحمان

پیپلزپارٹی بروقت انتخابات چاہتی ہے، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تباہی سرکار کی بدانتظامی اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے پاکستان کا پٹرول اسٹاک نازک سطح پر پہنچ گیا ہے۔
شیری رحمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ ملک میں صرف 22 دن کا پٹرول اسٹاک باقی ہے، اس بڑھتے ہوئے بحران کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
تباہی سرکار کی بدانتظامی اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے پاکستان کا پٹرول اسٹاک نازک سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ملک میں صرف 22 دن کا پٹرول اسٹاک باقی ہے۔ اس بڑھتے ہوئے بحران کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ pic.twitter.com/kMLHtVo0nd
Advertisement— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) August 6, 2021
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- ppp
- sheere rahman
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- شیری رحمان ٹوئٹ
- پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنارہی ہے، شیری رحمان
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

