Advertisement

صنعتوں کی پیداوار میں 16 سال بعد بڑا اضافہ ہوا ہے، عبدالرزاق داؤد

عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ صنعتوں کی پیداوار میں 16 سال بعد بڑا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ صنعتوں کی پیداوار میں 16 سال بعد بڑا اضافہ ہوا ہے، مالی سال 2021-22 کے پہلے ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 14.85 فیصد اضافہ ہوا ہے، حکومت کی انڈسٹری کے ساتھ تعاون کی وجہ سے پاکستان میں ڈی انڈسٹرلائزیشن کے بعد بہتری آئی ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ٹیکسٹائل، خوراک، مشروبات، تمباکو، پیٹرولیم، ادویات، کیمیکل، معدنیات کی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اس کے علاوہ آٹو موبیلز، فرٹیلائزرز، لوہا اور اسٹیل مصنوعات کی صنعتوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version