Advertisement

10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

شہرقائد کے علاقے نشتر پارک سے 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جلوس میں عزاداران حسین کی بڑی تعداد شریک جن میں بچے ،جوان ، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔

جلوس کی گزرگاہوں پر سبیلیں اور طبی امدادی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جلوس کی سیکورٹی کے لیے پولیس ،  رینجرز اور ایس ایس یو کمانڈوز تعینات ہیں جبکہ بلند عمارتوں پر اسنائپرز بھی موجود ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 8 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version