Advertisement

بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق پامال کر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوش عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق پامال کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کشمیری بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پرمنا کر دنیا کو یہ باور کروا رہے ہیں کہ بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ فاشسٹ مودی نے کشمیریوں کا جینا محال کر دیا ہے، پیلٹ گنز اور خواتین کی عصمت دری سمیت نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version