Advertisement

پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا سمندر میں مشترکہ آپریشن

پاکستان نیوی اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندر میں  مشترکہ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم وی سوواری ایچ نامی جہاز کے عملے کے 15 افراد کو ریسکیو کرکے بچالیا گیا ہے ، جہاز کے عملے کو 180 نائٹیکل میل کراچی کے جنوب میں خرابی کے باعث ریسکیو کیا گیا ہے۔

ریسکیو کیے گئے جہاز کے 15 ارکان کو کراچی پورٹ پہنچا دیا گیا ہے۔

  سمندر جہاز پر اشیاء خردونوش موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version