Advertisement

پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر حقوق دیتا ہے، قاسم خان سوری

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دے دیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دے دیا

قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر حقوق دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم و زیادتی ہو رہی ہے، ہمیں کوئی انصاف نہیں ملتا۔

انھوں نے کہا ہے کہ گنیش مندر کے بےحرمتی کی مذمت کرتا ہوں، اس واقعے کا وزیراعظم نے نوٹس لیکر آئی جی کو ہدایات دی ہیں، پولیس کی غفلت کے باعث یہ واقعہ پیش آیا ہے، واقعے کی ایف آئی آر کاٹ لی گئی ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایات دیں ہیں کہ مندر کی فوری مرمت اور تعمیر کی جائے، گزشتہ تین دن سے یہ معاملہ چل رہا تھا لیکن پولیس نے کوئی اقدامات نہیں کیے، آئی جی پنجاب نے واقعے کے بعد کسی فرد کو گرفتار نہیں کیا۔

قاسم خان سوری نے مزید کہا ہے کہ وزارت داخلہ سے درخواست کروں گا کہ مندروں کی سیکیورٹی کا انتظام کیا جائے، یہ معاملہ داخلہ کمیٹی کو بھجوا دیں تاکہ آئندہ کیلئے لائحہ عمل بنایا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version