Advertisement

نور مقدم قتل کیس ، ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

 

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا ہے، پولیس نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر  کے والدین کو 25 جولائی کو ملزم کا  جرم چھپانے کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔

واضح رہے کہ پولیس نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو 20 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیپرا کا بڑا ایکشن اضافی بلنگ اور لوڈشیڈنگ پر گیپکو اور سیپکو پر جرمانہ
مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version