ثنا خان مالدیپ کے ساحل پر سیر سپاٹوں میں مصروف، تصاویر وائرل

اسلام کی خاطر بالی ووڈ کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل ثنا خان مالدیپ کے ساحل پر سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ بالی ووڈ ہیروئن ثنا خان نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ساحل پر آرام کرتے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ یہ تصویریں ان کے شوہر سید انس نے لی ہیں۔
واضح رہے کہ بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو ’بگ باس‘ میں شرکت سے شہرت پانے والی اداکارہ ثنا خان نے اسلام کی خاطر اداکاری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement