Advertisement

عاشورہ کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ کل ہوگا

اسکول

عاشورہ کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا بند رہیں گے اس حوالے سے فیصلہ کل کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کل اسٹرینگ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں کے نمائندگان شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح دیکھ کر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ سندھ بھر میں  اسکول 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version