Advertisement

کامیاب جوان پروگرام کا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ آج سے پبلک کر دیا گیا ہے، عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ  نوجوانوں کے مطالبے پر کامیاب جوان پروگرام کا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ آج سے پبلک کر دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پروگرام سے نوجوانوں کو کتنا قرض ملا، کتنے نوجوان روزگار حاصل کر سکے اور کتنی درخواستیں مسترد ہوئیں؟

 عثمان ڈار نے مزید کہا کہ میرٹ اور شفافیت کے تقاضوں کے پیش نظر آج سے یہ تمام معلومات کامیاب جوان کی ویب سائٹ پر ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version