Advertisement

راشد منہاس نے پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ  راشد منہاس نے پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ راشد منہاس شہید کی پچاسویں برسی پر ان کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کر کے قبر پر سبز پرچم کے ساتھ پھولوں کی چادر چڑھائی۔

خرم شیر زمان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید لکھا کہ پاکستان کے لیے شہید ہو کر نذرانہ پیش کرنے والے ہر قومی ہیرو اور انکے خاندان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version