Advertisement

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی

 آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا ، بابر اعظم کا دوسرا نمبر برقرار ہے جبکہ بابر اعظم کے رینکنگ پوائنٹس 819 ہو گئے اور ڈیوڈ ملان کے رینکنگ پوائنٹس 841 ہیں۔

پاکستان کے وکٹ کیپر اور بیٹسمین محمد رضوان چھٹے سے ساتویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ ٹی ٹوئننی بولرز رینکنگ میں ساوتھ افریقہ کے تبریز شمسی کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

اسکے علاوہ ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

واضح رہے کہ ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بولر اور آل راونڈرز    کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version