Advertisement

بھارت میں کشمیریوں کا استحصال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

آصف زرداری نے پنجاب میں بڑی سیاسی وکٹ گرادی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت میں کشمیریوں کا استحصال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ اپنے چاٹر پر عمل کرواتے ہوئے کشمیریوں کے انسانی حقوق بحال کروائے۔

  انہوں نے کہا کہ مودی کا 5 اگست کا جارحانہ اقدام جمہوری آزادی پر شب خون ہے، رائے شماری کشمیریوں کا بنیادی اور جمہوری حق ہے انہیں یہ حق دینا پڑے گا۔

آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت ہوتی تو صدر ، وزیراعظم اور وزیر خارجہ آرام سے نہ بیٹھے ہوتے، پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوتی تو ارکین پارلیمنٹ دنیا بھر بھارت کے خلاف رائے عام پیدا کرتے، عمران خان بے شک ہم سے انتقام کا شوق پورا کریں مگر تھوڑی توجہ کشمیریوں پر بھی دیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ 2 سال سے مقبوضہ کشمیر عملی طور پر جیل بنا ہوا ہے، ہمیں کشمریوں کو رائے شماری کا جمہوری حق دلوانے کیلئے عالمی سطح پر بھرپور سفارتکاری کرنی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version