Advertisement

وزیراعظم کا وزارت سائنس کی طرف سے بنائی گئی پاکستانی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا معائنہ

وزیراعظم عمران خان نے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف سے بنائی گئی پاکستانی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا معائنہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آخر کار اب پاکستان میں ایسے انتخابات ہوں گے جس کے نتائج سب کو قبول ہوں گے۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ شبلی فراز اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version