Advertisement

شہباز گل کی عبد القیوم نیازی صاحب کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد ہونے پر مبارکباد

شہباز گل

شہباز گل کو چار ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت مل گئی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے عبد القیوم نیازی صاحب کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد ہونے پرمبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آزاد کشمیر کے مشکل ترین اورایل او سی پر واقع حلقے سے منتخب نیازی صاحب بہادر کشمیری عوام کا بہترنمائندہ ثابت ہوں گے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ امید ہے آپ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت کشمیری عوام کی فلاح کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version