کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

کوئٹہ سے ایرانی علاقے زاہدان جانے والی کارگو ٹرین دالبندین کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال برادر ٹرین چاول لے کر جارہی تھی کہ ٹرین کے 6 ڈبے پٹڑی سے اترگئے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریلوے ذرائع نے کہا کہ افسران کی عدم موجودگی کے سبب حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement