Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

Now Reading:

کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

کوئٹہ سے ایرانی علاقے زاہدان جانے والی کارگو ٹرین دالبندین کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال برادر ٹرین چاول لے کر جارہی تھی کہ ٹرین کے 6  ڈبے پٹڑی سے اترگئے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے ذرائع نے کہا کہ افسران کی عدم موجودگی کے سبب حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر