Advertisement

قومی ہیرو ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے

ٹوکیو اولمپکس کے قومی ہیرو ارشد ندیم آج رات ڈیڑھ بجے اپنے کوچ فیاض بخاری کے ہمراہ لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ارشد ندیم کے شاندار استقبال کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں جبکہ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی ، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن، کوچز اور ایتھلیٹس بھی ارشد ندیم کا لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کریں گے۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version