Advertisement

پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں، زرتاج گل

وزیرمملکت زرتاج گل نے کہا کہ پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سینٹارس مال میں ہینڈی کرافٹ نمائش کا افتتاح کردیا ہے۔

زرتاج گل نے تمام شرکاء کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر خطرناک ہے اس سے بچاؤ بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے جو کامیاب جوان پروگرام شروع کیا ہے اس میں خواتین کے لیے بہت اچھے مواقع ہیں، خواتین ضرور اس پروگرام سے فائدہ اٹھائیں، ہماری مصنوعات کم ہوتی جارہی ہیں، ہماری اپنی کرافٹس بہت بہتر ہیں۔

وزیرمملکت زرتاج گل نے مزید کہا کہ مون سون پلانٹیشن میں ہم کو 50 کروڑ درخت لگانے ہیں، پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں، اربن فلڈنگ کی بدترین مثال سامنے آچکی ہے اگر آنے والی نسلوں کے لیے پاکستان کو بچانا ہے تو اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version