Advertisement

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

exxon mobile with pakistan agreement

 اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی این جی اسٹیشنزمالکان نے قیمت میں 5 سے   8روپے کلواضافہ کردیا ہے ، سندھ بھر میں سی این جی 140 سے 145 روپے کلو ہوگئی ہے۔

سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مہنگی ایل این جی کے باعث قیمت بڑھائی ہے جبکہ سوئی ‏سدرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت13.3454 ڈالرایم ایم بی ٹی یوکی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی  12.6386ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version