Advertisement

جن کی ابتدا ہی کرپشن ہو وہ شفافیت کے علمبردار نہیں ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

شہباز گل

 وزیر اعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ جن کی ابتدا ہی کرپشن ہو وہ شفافیت کے علمبردار نہیں ہو سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ای وی ایم چھانگا مانگا سیاست کے پروردہ گروہ کی سیاسی موت ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ چوری کا قلع قمع کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج پہلی بار طاقتور کا احتساب بتاتا ہے کہ نیا پاکستان وجود میں آ چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو لوٹ کر لندن کے مہنگے ترین علاقے میں رہنے والا قوم کا مجرم ہے،  نااہل مفرور سیاست کے بدنما داغ ہیں جن سے قوم کو چھٹکارا دلائیں گے۔

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گِل کا یہ بھی کہنا تھا کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل میڈیا ورکرز کے حقوق سلب ہونے سے بچانے کیلئے لایا گیا ہے۔

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version