Advertisement

بھارت افغانستان میں سپائلر کا کردارادا کر رہا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

 ترجمان  دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان میں سپائلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ یہ میری آخری پریس کانفرنس ہے، تحریک طالبان پاکستان کالعدم تنظیم ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں سپائلر کا کردار رہا ہے، ہم نے عالمی برادری کو پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے ثبوت فراہم کئے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کے حوالے سے عالمی سطح کی مشاورت ضروری ہے، پاکستان افغانستان کے مسئلہ کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے، افغانستان کے  فیصلے افغانستان کی عوام نے کرنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version