Advertisement

وکٹ کیپرز کے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے وکٹ کیپرز کے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز کل سے کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر پیر 16 اگست سے وکٹ کیپرز کے خصوصی کیمپ کی میزبانی کرے گا جبکہ ملک بھر سے کل 21 بہترین وکٹ کیپر 4 روزہ کیمپ میں حصہ لیں گے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان کیمپ کی نگرانی کریں گے ، کیمپ کا مقصد بیک اپ وکٹ کیپرز کی تلاش اور ان کی تکنیک کو بہتر بنانا ہے۔

واضح رہے کہ اس عمل سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ سیزن  سے قبل تیاری کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version