Advertisement

ملک میں کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے ہیں، این سی اوسی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 51 ہزار 982 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے  3239 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.23 فیصد ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار 783 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version