Advertisement

شمالی وزیرستان، افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کردیا

شمالی وزیرستان میں افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر غلام خان سے افغان فورسز غائب،پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب افغان حکام نے دفاتر خالی کردیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ ہی دیر میں طالبان کی آمد متوقع ہے جبکہ  افغانستان کی جانب دفاتر پر امارات اسلامی کے جھنڈے لگا دیے گئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version