Advertisement

صحت سہولت پروگرام میں تمام سہولیات مفت دی جا رہی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان  کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت سہولت پروگرام میں تمام سہولیات مفت دی جا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت سہولت پروگرام کا مقصد انشورنش پروگرام ہے۔

  ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ یہ پروگرام اس لیے بنایا گیا ہے تا کہ مریضوں کو پرہشانی نہ ہو، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر صحت سہولت پروگرام گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے مستقل رہائشیوں کے لیے ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دسمبر 2021 تک اسلام آباد اور گلگت کے رہائشیوں کو دیے جائے گے، اس اسکیم سے علاج معالجے کا معیار بھی بلند ہوگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہر شخص ہر خاندان اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version