Advertisement

نادرا کے میگا سینٹرز میں سسٹم کی اپ گریڈیشن، تمام آپریشنل سہولیات معطل

ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نادرا کے میگا سینٹرز میں سسٹم کی اپ گریڈیشن کے لئے تمام نادرا آپریشنل سہولیات معطل رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ 25 ستمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 26 ستمبر بروز اتوار صبح 8 بجے تک تمام نادرا آپریشنل سہولیات معطل رہیں گی۔

ترجمان نادرا کے مطابق آن لائن کووڈ سرٹیفکیٹ کی سروسز بھی معطل رہیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
محسن نقوی کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
Next Article
Exit mobile version