Advertisement

فیاض الحسن چوہان کا سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کشمیری حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ’’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘‘ کا نعرہ بلند کرنے والی آواز آج خاموش ہو گئی ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سید علی شاہ گیلانی کشمیری تحریک برائے حق خود ارادیت کے بانی تھے، انکی ساری زندگی جدوجہد آزادی اور ظلم و استبداد کے آگے ڈٹ جانے سے عبارت رہی۔

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version