Advertisement

سر میں مسلسل درد سے چھٹکارا پانے کے طریقے ، جاننا ضروری ہے

سردرد

آج کل کے دور میں ہر دوسرے شخص کو سردرد کا مسئلہ لاحق رہتا ہے جس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔

سب سے عام وجہ گرمی کی شدت اور اسکرین (ٹی وی، موبائل اور کمپیوٹر) کا استعمال ہے جس کے باعث سردرد آج کل ہر عمر کے انسان میں عام ہے۔

دفتر میں دیر تک کمپیوٹر اسکرین پر کام کرنا دماغ اور آنکھوں کو تھکا دیتا ہے جو کہ سردرد کا باعث بنتا ہے جبکہ آج کل بچے موبائل اور ٹیب پر زیادہ وقت گزارتے ہیں جو ان کے لئے سردرد کا باعث بنتا ہے۔

اس سردرد سے نجات کے لئے ڈاکٹر مہنگی دوائیاں دیتے ہیں جو کافی نقصان دے ہوسکتی ہیں، اس لئے ہم آپ کو نہایت آسان اور آزمودہ ٹوٹکا بتائیں گے جو سردرد سے نجات میں مدد فراہم کریگا۔

برف کی ڈلیاں پانی میں ڈال دیں اور جب پانی برف کی ڈلیوں کی مدد سے ٹھنڈا ہوجائے تو اپنے دونوں ہاتھ جتنی دیر تک رکھ سکتے ہیں اندر رکھیں۔

Advertisement

اس دوران اپنے ہاتھوں کی مُٹھی بنالیں اور انہیں متواتر کھولنے اور بند کرنے کا عمل کریں اور ایسا کرنے سے پانچ منٹ کے اندرآپ سر درد سے نجات پالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version