Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 757 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں24 گھنٹے کے دوران 48 ہزار 732 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.60 فیصد ہو گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7350، بلوچستان میں 346، خیبرپختونخوا میں 5507 ، آزاد کشمیر میں 735 ،اسلام آباد میں 915 ، گلگت بلتستان میں 184 ، پنجاب میں 12553 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
افغانستان اورراسےتربیت یافتہ دہشتگردکوسزاسنادی گئی
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
Next Article
Exit mobile version