Advertisement

لندن میں یوم دفاع کے موقع پر بڑی تقریب کا انعقاد

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں یوم دفاع کے موقع پر بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں پاکستانی  نژاد برطانوی شہریوں نے تقریب میں  شرکت کی اور افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اسکے علاوہ تقریب میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا یوم دفاع پاکستان کے حوالے سےخصوصی پیغام نشر کیا گیا اور انہوں نے 1965 کے جذبہ دفاع پاکستان پر پاک فوج اور عوام کو خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہندوستان کی 6 ستمبر 1965 کو پاکستان پر جارحیت اورشب خونی کی مذمت بھی کی ہے۔

واضح رہے کہ تقریب میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ملی نغمے اور ترانے پیش بھی کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version