Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دہشتگرد دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مستونگ روڈ پر دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور ملک میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ  پاکستان اب نیشنل ایکشن پلان کو سردخانے میں رکھنے کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔

بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لئے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version