Advertisement

پاکستانی  ریسلر انعام بٹ پہلوان کا   پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال

پاکستانی ریسلر انعام بٹ پہلوان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق انعام بٹ اور زمان پہلوان کا گوجرانوالہ چندا قلعہ پہنچنے پرشاندار  استقبال کیا گیا،استقبال  کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع  ہوئی۔

پاکستانی ریسلر  انعام بٹ کو چنداقلعہ سے بگھی پر سوار کر کے ریلی کے ہمراہ گھر لے جایا گیا۔

واضح رہے کہ یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ پہلوان نے یونان میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے دوسرے مرحلے کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان کو چاروں خانے چت کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

انعام بٹ کے بیچ ریسلنگ میں دوسرا اور مجموعی طور پر پانچ بارگولڈ میڈل حاصل کرنے پر انعام بٹ کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ انعام بٹ کے پانچویں مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے پر وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version