Advertisement

رمیز راجا کے قول و فعل میں کوئی تضاد نظر نہیں آیا ہے، معین خان

سابق کرکٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ رمیز راجا کے قول و فعل میں کوئی تضاد نظر نہیں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹ کپتان معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمیز راجا نے اپنی پالیسیوں میں واضع کیا ہے کہ  پاکستان کرکٹ میں فرق نظر آئے گا۔

سابق کرکٹ کپتان معین خان  کا کہنا ہے کہ اعظم خان پر تنقید ہونے سے مجھے بہت مزہ آتا ہے، ایک دن یہی تنقید اس کو بڑا کھلاڑی بنائے گی۔

سابق کرکٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ تنقید کھلاڑی کے لیے اچھی ہوتی ہے، اعظم خان میں سکلز ہیں اس کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

سابق کرکٹ کپتان معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ میں نے کوئی سفارش نہیں کی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں اعظم کے لیے سفارش نہیں چلتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version