Advertisement

چمن بارڈر کچھ عرصے کیلئے خدشات کے باعث بند کیا جارہا ہے، شیخ رشید

جنہوں نے عدم اعتماد کے لیے لوگوں کو اکٹھا کیا وہ خود پریشان ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کچھ عرصے کیلئے خدشات کے باعث بند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ وقت لانگ مارچ کا نہیں ملک کو آگے لے کر جانے کا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو لانگ مارچ کا شوق پورا کرنا ہے تو کر لے، ملک میں انتشار اور امن وامان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، اپوزیشن کو حکومت سے بات چیت کرنی پڑے گی، اپوزیشن کی باتوں کا نہ سر ہے نہ پاؤں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ حکومت کے دروازے کسی کیلئے بند نہیں ہوں گے، طورخم بارڈر پر صورتحال معمول کے مطابق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version