Advertisement

مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے 16 سالہ لڑکے کے کیس میں مزید پیشرفت

مظفرگڑھ میں پورنوگرافی سے بلیک میل ہونے کے بعد مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے 16 سالہ لڑکے  ظہرین حیدر کے کیس میں مزید پیشرفت  سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مقدمےمیں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کر دی ، مقدمے میں ملوث ایک ملزم کو ایف آئی اے ملتان کی جانب سے سندھ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں اب تک 4 ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ  مقدمے میں کل 6 ملزمان نامزد تھے  اور اب تک 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ،باقی 2 کی گرفتاری کیلے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ تھانہ خانگڑھ میں درج 16سالہ لڑکے  ظہرین حیدر کے ساتھ 6افراد نے زیادتی کی اور اسکی ویڈیو بنانے کے بعد اسکو مسلسل بلیک میل کرتے ہوئے رقم کا تقاضہ کیا جاتا رہا تھا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے ظہرین حیدر  کو جوس میں زہر دیکر قتل کر دیا تھا،ایف آئی اے نے موبائل میں موجود ثبوت کی وجہ سے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version