Advertisement

پاکستان میں مزید 2732 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید 3348

پاکستان میں آج مزید 2732 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1209831 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2732 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 703 ، بلوچستان میں 31 ، خیبرپختونخوا میں 389 اسلام آباد میں 630، گلگت بلتستان میں 52 ، آزاد کشمیر میں 179 جبکہ پنجاب میں 697 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 446233 ، بلوچستان میں 31702 ، خیبرپختونخوا میں 169429،اسلام آباد میں 103125 ، گلگت بلتستان میں 10198، پنجاب میں 415654 اور آزاد کشمیر میں 33490 مریض موجود ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 74 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 26903 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں کورونا وائرس سے 15 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 36 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 3 جبکہ گلگت بلتستان میں کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 26903 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version