Advertisement

لاہور میں بارشیں، لیسکو کے 100 فیڈرز ٹرپ کر گئے

آسمانی بجلی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز بارشوں کے بعد  لیسکو کے 100 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطاب فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی  سپلائی معطل ہو گئی ہے۔

ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ  لیسکو فیلڈ اسٹاف کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، صارفین سے درخواست ہے کہ بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں۔

واضح رہے کہ لیسکو حکام کی جانب سے بارش ختم ہوتے ہی فیڈرز بحال کر دیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version