Advertisement

ریلوے کی نجکاری، مظاہرین سراپا احتجاج

 صوبائی دارالحکومت لاہور میں ریلوے انجن شیڈ میں ملازمین کی جانب سے  نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے انجن روک لیے ہیں جس کے باعث ٹرینیں لیٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کی گئی تو ریل کا پہیہ جام کردیں گے۔

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ محکمے میں پرائیویٹ افسران کی بھرتی کسی صورت قبول نہیں ہے اور ملازمین کو جبری نوکری سے نکالنے کو بھی کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔

مظاہرین نے کہا کہ  ریلوے اسکولوں، ہسپتالوں اور دیگر شعبوں کو پرائیویٹ کیے جانا محکمہ کے ساتھ سراسر زیادتی ہے ،  ہماری پنشنرز اور واجبات کی ادائیگی جلد کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version