Advertisement

کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا

 شہر قائد میں موسم آج بھی شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت  27.5  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں  اور   12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہیں جس کے باعث شہر کا مطلع آج صاف رہے گا۔

واضح رہے کہ شہر میں کل سے ہیٹ ویو کا بھی امکان ہے  جبکہ پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

ہیٹ ویو کا سلسلہ 17 ستمبر تک جاری رہے گا اور اسکے بعد 18 ستمبر سے شہر میں بارشوں کا امکان ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ کچھ دن قبل شہر قائد میں ہوئی حالیہ بارشوں کے باعث متعدد نشیبی علاقیں زیرآب آگئے تھےجس سے ناصرف ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تھی بلکہ لوگوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے افغانستان میں موجود گل بہادر گروپ کے 70 سے زائد خارجی واصل جہنم کر دیے
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version