Advertisement

کےالیکٹرک شاہ رسول کالونی میں ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے، ترجمان کےالیکٹرک

کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کلفٹن شاہ رسول کالونی میں ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کے الیکٹرک کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو سیل کر دیا۔

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے پر موجود کیبل کے تار اور غیر قانونی طور پر لگی لائٹس کو منقطع کر دیا گیا ہے۔

کے الیکٹرک کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ اس افسوسناک حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version