Advertisement

ٹنڈوالہ یار: پاکستان کا تاریخی ریلوے پُل خستہ حالی کا شکار

ٹنڈوالہ  یار میں نصیر کنال پر قائم پاکستان کا تاریخی ریلوے پُل خستہ حالی کا شکار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 1931 میں انگریزوں کے دور حکومت میں تعمیر کیا گیا ساٸفن ریلوے پُل سے نصیر کنال کا پانی بہنے لگا ہے، اس قدیمی ساٸفن پُل سے روزانہ 4 ٹرینوں کا گزر ہوتا ہے جو کسی بھی خطرے سے خالی نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قدیم پُل کی خاصیت یہ ہے کہ ٹرین پانی کی سطح سے 6 فٹ نیچے سے گزرتی ہے ، ریلوے حکام اور انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث  پل پر کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ خستہ حال ریلوے پُل اگر گرا تو نا صرف انسانی جانوں کو نقصان ہوگا بلکے شہر کو بھی ڈبو کر رکھ دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
Advertisement
Next Article
Exit mobile version