محمود خان نے سوات آف انجینئرنگ اور پیڈز اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات آف انجینئرنگ اور پیڈز اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ تین سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا، یونیورسٹی میں یکم جون 2023 تک کلاسوں کا اجراء متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر یونیورسٹی میں سول انجینئرنگ، ہائیڈرو پاور انجینئرنگ، بائیو میڈیکل انجینئرنگ اور کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ کے شعبے قائم ہوں گے اور یونیورسٹی میں کلائمیٹ چینج سینٹر کے علاوہ انسٹیٹیوٹ آف مینوفیکچرنگ بھی قائم کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ یونیورسٹی ایک میں مین کیمپیس اور تین سب کیمپیسز پر مشتمل ہوگا، 300 بستروں پر مشتمل پیڈز ہاسپٹل کا منصوبہ جون 2024 میں مکمل کیا جائے گا، پیڈز ہاسپٹل مین بلڈنگ کے علاوہ ڈاکٹر ہاسٹل، نرسنگ ہاسٹل اور دیگر ضروری انفراسٹرکچر پر مشتمل ہوگا۔
خیال رہے کہ ہاسپٹل میں او پی ڈی، ریڈیالوجی ، پیتھالجی، ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی، فارمیسی، پیڈیاٹرک سرجری کے علاوہ اور دیگر مختلف شعبوں پر مشتمل ہوگا۔
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ریسکیو 1122 اسٹیشن کبل کا بھی افتتاح کیا ہے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- محمود خان نے سوات یوں آف انجینئرنگ اور پیڈز اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

